27-Jan-2022-تحریری مقابلہ خوشحال
خوشحال زندگی ۔۔۔
یا اللہ بیٹیوں کی زندگی مائیکے
میں پھولوں کی طرح ہوتی ہے ۔
کاش سسرال میں بھی کلیوں کی طرح ہوتی ۔
تو کوئی باپ اپنی بچیوں کو کسی اور کی جھولی میں ڈالتے ہوئے نہیں روتا
اللہ نے بیٹیوں کو نعمت ،برکت ،رحمت بنایا ہے۔
کوئی بھی باپ اپنی بچیوں کو بُرا نہیں سمجھتا ۔
بچیہ بُوري نہیں ہوتی ۔
بس اُنکی قسمت اچھی نہیں ہو تو باپ ساری عمر دکھی ھوتا رہتا ہے ۔
Simran Bhagat
20-Sep-2022 01:11 PM
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤️
Reply
सिया पंडित
07-Feb-2022 12:05 PM
Good
Reply
Payal thakur
30-Jan-2022 09:26 PM
Good
Reply